ابنا: یہ بات بیلاروس کے وزیر دفاع یوری ژدوبن نے مقامی خبر رساں ادارے کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ روس کی جانب سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین تور ایم ٹو طیارہ شکن میزائلوں کے دو یونٹ یہاں پہنچ چکے ہیں۔ تمام 14 یونٹ رواں سال 24 دسمبر سے قبل فراہم کردیئے جائیں گے۔ پہلی تور ایم ٹو بیٹری بریسٹ ریجن میں نصب کردی جائے گی۔ ..............
/169